رواں سال مون سون کے دوران ملک میں 10 کروڑ پودے لگائے جائینگے

Share this...Facebook0Pinterest0TwitterLinkedinسرکاری ریڈیو کے مطابق وزیراعظم کاپانچ سالہ سرسبز پاکستان پروگرام ملک اور اس کے عوام کو سیلاب سمیت موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے کی جانے والی کوششوں کاحصہ ہے۔جنگلات ملک کو موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے  نکالنے کاموثر ذریعہ ہیں

Global warming will make vegetables harder to find
Investment in agriculture seed market can boost economy
Manifold increase in prices of sacrificial animals

سرکاری ریڈیو کے مطابق وزیراعظم کاپانچ سالہ سرسبز پاکستان پروگرام ملک اور اس کے عوام کو سیلاب سمیت موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے کی جانے والی کوششوں کاحصہ ہے۔جنگلات ملک کو موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے  نکالنے کاموثر ذریعہ ہیں

COMMENTS

WORDPRESS: 0